on
NYT
- Get link
- X
- Other Apps
اسلام آباد(صباح نیوز)وفاقی سیکریٹر ی خزانہ حامد یعقوب شیخ نے سرکاری خرچ پر بیرون ملک علاج پر پابندی کااعلان کیا ہے،بیرون ملک علاج پر پابندی کا نوٹیفکیشن بھی جا ری کردیاگیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان نے وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالنے کے بعد اپنے وزرا ء پر بیرون ملک علاج
کرانے پر پابندی کا اعلان کیا تھا۔واضح رہے کہ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے میڈیا سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہاتھا کہ ماضی میں وزرا ئے اعظم ،وزراء،سیکرٹریز، اعلی عہدوں پر فائز شخصیات بیرون ملک علاج معالجہ کے نام پر بھاری رقم زکواۃفنڈز اور منافع فنڈز سے وصول کرتے تھے۔
The post وزراء ،سیکرٹریز،اعلیٰ عہدوں پر فائز سرکاری شخصیات کی موجیں ختم ،چھوٹی چھوٹی بیماری پر بیرون ملک جانے والوں کو اپنا علاج اب کہاں کروانا ہوگا؟شاندار اعلان کردیا گیا appeared first on JavedCh.Com.
Comments
Post a Comment